Recommended For You

About the Author: Sites and Sounds

39 Comments

  1. Assalamo allaikum Faheem:

    Masha'aAllah, behtreen video. Excellent editing and audio mixing. Epic music and your fabulous imagination made this intro video a masterpiece 💯. 💚 from 🇨🇦

  2. Amazing scenes captured through latest drone. Even otherwise this area of Pak rail route is the best scenic route. Highly thankful to you for showing us this area. Long live Faheem Malik.

  3. بہت خوب فہیم صاحب، فوٹو گرافی تو کمال کی گئی ہے ڈرون کے ساتھ۔ بہت اعلیٰ ۔
    شاید آپ یہاں پاس ہی ترکی والی گولائی جو ہے، وہ بھی آپ وہیں سے دکھا سکتے تھے یا وہ دور ہے یہاں سے؟

  4. بہت خوب فہیم صاحب، فوٹو گرافی تو کمال کی گئی ہے ڈرون کے ساتھ۔ بہت اعلیٰ ۔
    شاید آپ یہاں پاس ہی ترکی والی گولائی بھی ہے، وہ بھی شاید آپ وہیں سے دکھا سکتے تھے یا وہ دور ہے یہاں سے؟

  5. Ap short laity waqt drone ziada speed sy peechy ya oper na ly k jaya krain blky slow mgr ziada dour nhi krna.kuch time k bad apky angels set ho jain gy inshallah

  6. Wah wah wah
    ماشاء اللّٰہ ۔۔۔فہیم بھائی بھت اچھا لگا بھت خوشی ہوئی اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ ایسے خوش رکھیں اور مزید ترقی سے نوازیں ۔۔۔آمین💝💝💝

  7. In British era , railway constructed two 9 nine arch bridges one near Bakrala and other is near Colombo and it’s not near road head but inside jungle and Siri Lanka government is earning millions of dollars by making it a trouser resort

  8. ماشاء اللہ فہیم بھائی آپ کو مبارک ہوں اور طارق محمود صاحب کا بھی شکریہ جنہوں نے آپ کو ہمارے لیے ڈرون دیا۔فہیم بھائی ایک تجویز ہے کہ اگر آپ یہ ہمیں بتا دیں آپ رات کسی جگہ پرٹھہرتے ہیں دوستوں کے علاوہ کسی ہوٹل میں لاہور،کراچی،ملتان وغیرہ تو کتنا ایک رات کاکرایہ ادا ہوتا ہے اگر آپ یہ بھی اپنی وڈیو میں بتا دیا کرے تاکہ ہم لوگوں کے لئے آسانی ہوجائے جیسے کہ ہم تھل ایکسپریس یا کوہاٹ ایکسپریس، حویلیاں کا سفر کرنا چاہتے ہیں۔تو رات کسی جگہ پرسٹے کریں جو سستا بھی ہو اور بہتر بھی ہوگااگر ہمارے ساتھ فیملی بھی ہوں وہ بتا دیاکریں۔ جیسا کہ ابرارحسن صاحب مکمل پیکج بتاتے ہیں۔ہم لوگوں کے لئے آسانی ہوجائے گی۔ اللہ پاک کو سدا سلامت رکھے آمین۔شکریہ

  9. بہت ھی خوبصورت اور ایک دم ودھیا نظارے دیکھنے کو ملے اس نئے ڈرون کیمرے کے سبب آپ اور آپ کے دوست کا بنڈل آف تیھنکس اس سب کے لیے

Comments are closed.